جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

چین بھی پی ایس ایل کی کامیابی پر چپ نہ رہ سکا پشاور زلمی کیلئے ایسا اعلان کر دیا کہ ٹیم میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 11  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئن لائن )چین بھی پی ایس ایل کی کامیابی پر چپ نہ رہ سکا  پشاور زلمی کیلئے ایسا اعلان کر دیا کہ ٹیم میں خوشی کی لہر دوڑ گئی , چینی سفیر نے پی ایس ایل سیزن ٹو میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے چینی سفیر سن وی تونگ سے ملاقات کی۔ جاویدآفریدی نے چینی سفیر کے ساتھ پی ایس ایل سیزن ٹو پر گفتگو کی۔ سن وی تونگ نے پشاور زلمی کی کامیابی پر انہیں مبارکباد دی ۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاوید آفریدی نے چینی سفیر کے ساتھ ملاقات کی تصاویر اپ لوڈ کیں ۔

ایک تصویر میں جاوید آفریدی اور چینی سفیر دونوں نے پی ایس ایل کی ٹرافی اٹھائی ہوئی ہے۔جاوید آفرید ی نے اپنے ٹوئٹ میں چینی سفیر کا شکریہ بھی ادا کیا۔جاوید آفریدی کے مطابق چینی سفیر نے پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر وزیر اعظم کی بھی تعریف کی اور امید ظاہر کی کہ پی ایس ایل فائنل کے کامیاب انعقاد سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی راہ ہموار ہوگی۔

 

Screenshot_1 Screenshot_2

 



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…