جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

صارفین تیارہوجائیں،واٹس ایپ کوبھی کمائی کاذریعہ بنانے کا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 11  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن ( این این آئی )فیس بک نے واٹس ایپ سے آمدنی کے حصول کا فیصلہ کیا ہے اور کاروباری ادارے اب براہ راست اس ایپ کے ایک ارب سے زائد صارفین سے رابطہ کرسکیں گے، واٹس ایپ نے اپنے نئے بزنس ٹول کی آزمائش شروع کردی ہے اور یہ کمپنی کاروباری اداروں سے صارفین سے رابطہ کرنے کے لیے فیس لے گی جبکہ صارفین کو اسپام پیغامات کے سیلاب کے لیے بھی تیار ہونا پڑے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے

مطابق واٹس ایپ نے گزشتہ سال اپنے صارفین سے ٹوکن فیس لینے کا سلسلہ ختم کردیا تھا جبکہ فیس بک 2014 میں اس ایپ کو خریدنے کے بعد سے اسے آمدنی کے لیے استعمال کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ اس بزنس چیٹ ٹول سے صارفین کو اپنے بینک سے رابطہ یا فضائی کمپنیوں سے پروازوں کے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے گا۔واٹس ایپ نے یہ بزنس ٹول وائے کومبنیٹر کے اشتراک سے متعارف کرایا ہے جس کے صدر کا کہنا ہے کہ وہ واٹس ایپ کے اس ٹیسٹ سے واقف تو نہیں ہیں مگر ہم نے دیکھا ہے جبکہ فیس بک  میں اس ایپ کو خریدنے کے بعد سے اسے آمدنی کے لیے استعمال کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ اس بزنس چیٹ ٹول سے صارفین کو اپنے بینک سے رابطہ یا فضائی کمپنیوں سے پروازوں کے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے گا۔واٹس ایپ نے یہ بزنس ٹول وائے کومبنیٹر کے اشتراک سے متعارف کرایا ہے جس کے صدر کا کہنا ہے کہ وہ واٹس ایپ کے اس ٹیسٹ سے واقف تو نہیں ہیں مگر ہم نے دیکھا ہےکہ متعدد کمپنیاں اس ٹول کے ذریعے اپنی مصنوعات کی تشہیر کرنا چاہتی ہیں۔ابھی یہ آزمائش ابتدائی مراحل میں ہے مگر توقع کی جارہی ہے کہ اس کا اطلاق ان علاقوں میں زیادہ ہوگا جہاں واٹس ایپ بہت زیادہ مقبول ہے۔مراحل میں ہے مگر توقع کی جارہی ہے کہ اس کا اطلاق ان علاقوں میں زیادہ ہوگا جہاں واٹس ایپ بہت زیادہ مقبول ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…