ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

جیسا مرد ویسی عورت

datetime 11  مارچ‬‮  2017 |

پہلا منظر:اماں! میں نادیہ کے گھر جارہی ہوں۔ ہوسکتا ہے آنے میں لیٹ ہوجاؤں۔گھر والوں سے نادیہ کے گھر کا کہہ کر فیصل سے ملنے جانا کوئی پہلی بار نہیں تھا۔دوسرا منظر : اب اور انتظار نہیں ہوتا فیصل۔ کب گھر والوں کو بھیج رہے ہو رشتے کے لیے؟

فیصل نے ایک لمبا قہقہ لگاتے ہوئے کہا:جو لڑکی آج گھر والوں کو جھوٹ بول کر میرے پاس آ سکتی ہے، اپنا سب مجھے سونپ سکتی ہے، کل کو وہ شادی کے بعد مجھ سے جھوٹ بول کر کسی اور سے بھی ملنے جا سکتی ہے۔یوں آجکل کے معاشرے میں عورتیں اپنی مرضی سے اپنا مقام کھو رہی ہیں۔ مرد انہیں ایک ٹشو پیپر کی طرح استعمال کر کے آگے بڑھ جاتے ہیں۔یاد رکھیں کہ جو عزت استعمال کر رہا تھا وہ بھی مسلمان تھا۔اگر ! عورت والدین کو دھوکہ دے کر آئی تھی اور رب کی نافرمانی کر رہی تھی تو وہ بھی اپنے رب کے حکم کی دھجیاں اڑا رہا تھا۔ وہ بھی انسان، عورت بھی انسان۔گناہ دونوں کر رہے تھے۔عورت کا مذاق اڑانے والا ذہن میں رکھے کہ جیسا مرد ہو گا ویسی ہی اس کی بیوی ہو گی۔ لہٰذا اس مرد کو بھی استعمال بیوی ہی ملے گی یہ اور بات ہے کہ وہ اس عورت کے بارے میں جانتا نہ ہو۔عورت کے لئے تو اس تحریر میں سبق ہے ہی،لیکن !مرد بھی اگر دیکھے کہ کوئی عورت ایسے گناہ کا ارتکاب کرنے والی ہے تو اس گناہ کا حصہ بننے کی بجائے اس عورت کو روک دے۔پھر کسی عورت کی اپنے گھر والوں کو دھوکہ دینے کی جرأ ت نہیں ہو گی۔مسلمان بن کے سوچیں، مرد یا عورت بن کے نہیں !

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…