جمعہ‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دہشت گردوں نے بھی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیا،ایسی چیز پکڑی گئی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 10  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ میں پولیس نے ایک موبائل ایکسچینج کانیٹ ورک پکڑاہے اوریہ نیٹ ورک چارافراد چلارہےتھے ۔یہ نیٹ ورک دہشتگردوں اوردیگرجرائم پیشہ افراد سے شناختی کارڈزمنگواکران کی بائیومیٹرک تصدیق کرتاتھااورایسے طریقے سے موبائل نمبرزایکٹوکیے جاتے تھے کہ ان نمبروں سے کئ گئی کالوں کوبھی ٹریس کرنا ناممکن تھا۔ڈی ایس پی سی آئی اے نے کہاکہ اس موبائل ایکسچینج نیٹ ورک سے برآمد

ہونے والی سمزسے انتہائی اہم ڈیٹالیاگیاہے ۔انہوں نے کہاکہ ان سمزکے ذریعے ہی عوام سے تاوان کےلئے کالیں کی جاتی تھیں ۔یہ سمز دہشت گردی اور کریمینل سرگرمیوں میں استعمال کی جاتی تھیں اوریہ نیٹ ورک دہشتگردوں سے اس کام کےعوض لاکھوں روپے لیتاتھا. پولیس نے گرفتار ملزمان سے سمز، بائیومیٹرک مشینیں اور دیگر سامان پکڑاہے. اس نیٹ ورک کے دیگرلوگوں کی تلاش کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…