بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا

datetime 14  مارچ‬‮  2015 |

ایڈیلیڈ(نیوزڈیسک)پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ورلڈ کپ کے گروپ میچز کا آخری میچ کل کھیلا جائے گا۔ایڈیلیڈ اوول گراؤنڈ میں کھیلا جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8 بجے شروع ہوگا جب کہ قومی ٹیم 2007 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست کا بدلہ لینے کے لئے میدان میں اترے گی۔ قومی ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیاں کئے جانے کا امکان ہے اور فاسٹ بولر محمد عرفان کی جگہ ٹیم میں حارث سہیل کو شامل کئے جانے کا امکان ہے۔قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ آئرلینڈ کی اصل قوت بیٹنگ ہے اور کل کے میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کریں گے جب کہ آئرش کپتان نیل اوبرائن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف میچ آسان نہیں ہوگا لیکن گرین شرٹس سے مقابلے کے لئے تیار ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…