جوکا م حکومت بھی نہ کر سکی اُسکا ٹھیکاملک ریاض نے اُٹھا لیا

14  مارچ‬‮  2015

مزید پڑھئے: ملک ریاض میری ماں کا قاتل ہے،بدلہ ضرور لوں گا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)بحریہ ٹاﺅ ن کے مالک ملک ریاض نے کہاہے کہ وہ باتیں نہیں کرتے بلکہ ان کا کام بولتاہے ،اگر وفاقی حکومت ان کا کے الیکڑک کے ماڈل کو اگر حکومت دیکھ لے تو پوراپاکستان روشن ہو سکتاہے ۔نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ملک ریاض نے کہاکہ کے الیکڑک کے ساتھ جومنصوبہ شروع کیاہے اس سے کراچی کے ساٹھ فیصد علاقے کو چوبیس گھنٹے بجلی مل رہی ہے ۔ملک ریاض نے کہاکہ ان کی دوستی خالی سندھ حکومت سے نہیں بلکہ پنجاب حکومت سے بھی ہے ،میں کسی حکومت کے ساتھ کارروبار نہیں کرتا اور نہ ہی سیاست میں آناہے۔ان کا کہناتھا کہ بحریہ ٹاﺅن جو کر رہاہے وہ پورے کراچی کیلئے ہے ۔

مزید پڑھئے: جو بھی “جلیبی” دیکھنے جائیگا اسے سونا ملے گا



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…