جو بھی “جلیبی” دیکھنے جائیگا اسے سونا ملے گا، ملک ریاض

25  فروری‬‮  2015

کراچی (نیوز ڈیسک) فلم جلیبی بیس مارچ کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی، فلم کو ا میڈ ان پاکستان پروجیکٹ کے تحت ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بحریہ ٹاو¿ن کے سربراہ ملک ریاض بھی میڈ ان پاکستان پروجیکٹ کا حصہ بن گئے ہیں۔ایکشن ، سسپنس اور کامیڈی کا شاہکار فلم جلیبی جیسے میڈان پاکستان پروجیکٹ کے تحت ریلیز کیا جارہا ہے، فلمی دنیا میں فلمز معیاری فلمیں لارہا ہے۔بحریہ ٹاو¿ن کے سربراہ ملک ریاض نے سنیما گھروں کی بحالی کے لئے منفرد پیشکش کردی ہے کہ جو بھی فلم جلیبی دیکھنے جائے گا اسے ٹکٹ کی رقم کے حساب سے سونا ملے گا۔سنیما گھروں کو پھر سے آباد کرنے کی اس کوشش میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات حصہ ہیں۔ میڈ ان پاکستان پروجیکٹ کا حصہ بننے والے ملک ریاض پرامید ہیں کہ فلم جلیبی سے پاکستان میں فلم کے نئے دور کی ابتداءہے۔سربراہ بحریہ ٹاو¿ن کا پاکستانی فلم بینوں کے نام پیغام ہے کہ فلم ضرور دیکھیں اور اعلان کیا ہے کہ بحریہ ٹاو¿ن کے سینما گھروں سے ٹکٹ لینے والوں کو جیولری ملےگی۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…