منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

مجھے پی ایس ایل فائنل کھیلنے کیلئے کس نے قائل کیا؟ انگلش کرکٹر ڈیو ملن نے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر داد دینگے

datetime 10  مارچ‬‮  2017 |

لندن(آن لائن)پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے انگلش کرکٹر ڈیوڈ ملن کا کہنا ہے کہ سنگاکارا اور جے وردھنے سے بات چیت کے بعد وہ پاکستان میں پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے کے لیے راضی ہوئے۔ایک انٹرویو میں ڈیوڈ ملن کہتے ہیں کہ پاکستان آنے سے پہلے ان کے ذہن میں کئی سوالات تھے، انہیں یہ تو یقین تھا کہ کھلاڑی محفوظ ہوں گے لیکن یہ اندیشہ بھی تھا کہ کہیں شائقین کو نشانہ

نہ بنالیا جائے۔انہوں نےکہا کہ پشاور زلمی میں سب سے پہلے ڈیرن سیمی نے کہا تھا کہ وہ پاکستان جائیں گے، ان کے بعد باقی کھلاڑی بھی راضی ہو گئے۔انتیس سالہ انگلش کرکٹر نے کہا کہ انہوں نے پاکستان جانے سے متعلق سری لنکا کے سابق کپتانوں سنگاکارا اور مہیلا جے وردھنے سے بھی بات کی تھی، دونوں کرکٹرز نے پاکستان جانے کے حق میں مشورہ دیا تھا جس کے بعد وہ ذہنی طور پر تیار ہوگئے.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…