بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان سپرلیگ فائنل جیتنے پر ڈیرن سیمی کی شرط ،پشاور زلمی کے مداح نے چیلنج پورا کر دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن) پاکستان سپر لیگ فائنل کی جیت کے بعد پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اپنا وعدہ یاد کرانے کے لئے انوکھا طریقہ اختیار کر لیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پشاور زلمی کے ایک مداح بچے نے جب اپنا سرمنڈوا کر تصویر شیئر کی تو ڈیرن سیمی نے بھی فوری جواب دیا اور اس ٹویٹ پر کہا کہ

اب یہ بچہ دل کی گہرائیوں سے پشاور زلمی ہے۔ڈیرن سیمی نے بچے کو سرمنڈوانے پر داد بھی دی۔ واضح رہے کہ ڈیرن سیمی جاوید آفریدی کو بار بار ٹنڈ کروانے کا وعدہ یاد دلا رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ایک بار پھر ڈیرن سیمی نے بچے کے سرمنڈوانے پر ردعمل دیا ہے تاکہ جاوید آفریدی کو وعدہ یاد دلایا جا سکے۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…