منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

دورہ ویسٹ انڈیز،تین بڑے کھلاڑیوں کوبھی سیریزکےلئے بلالیاگیا

datetime 10  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی )کی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کیلئے 31ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا. تربیتی کیمپ 11 سے 17 مارچ تک قذافی اسٹیڈیم میں ہو گا، احمد شہزاد اور کامران اکمل اور فخر زمان کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی سی ایل )میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے رومان رئیس، عثمان شنواری، شاداب خان اور محمد عباس بھی

ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔  احمد شہزاد، محمد حفیظ، فخر زمان، اظہر علی، شان مسعود، بابر اعظم، شعیب ملک، عمر اکمل، آصف ذاکر، سعد علی، سرفراز احمد، کامران اکمل، فہیم اشرف، حسین طلعت، عماد بٹ، محمد عامر، حسن علی، وہاب ریاض، راحت علی، رومان رئیس، سہیل خان، جنید خان، سہیل تنویر، محمد عباس، عثمان شنواری، اسامہ میر، عماد وسیم، محمد اصغر، شاداب خان، محمد نواز اور یاسر شاہ شامل ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…