بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

پشاورزلمی اورکولکتہ نائٹ رائیڈرزکے درمیان T.20میچوں کی سیریزافواہ نہیں سچ نکلی ،منسوخ کیوں کیاگیا؟اصل کہانی سامنے آگئی

datetime 9  مارچ‬‮  2017 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی انتہاپسندوں کی پاکستان دشمنی کی وجہ سے پشاور زلمی کے ساتھ کولکتہ نائٹ رائیڈرزکے درمیان مجوزہ تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی تجویزکومستردکیاگیاہے ۔پی ایس ایل کی فاتح پشاورزلمی کودعوت دینے کے بعد کولکتہ نائٹ ڑائیڈرزکے مالک شاہ رخ خان نے اپنی دی گئی تجویز سے خودہی دستبرداری کردی ہے ۔ایک قومی اخبارکی رپورٹ کے مطابق ہندئوانتہاپسندوں بالخصوص شیوسینانے بھارتی فنکاراورکولکتہ رائیڈرزکے مالک شاہ رخ خان کوٹیلی فون پردھمکی دی کہ ان کی طرف سے

پشاورزلمی کے ساتھ امن کے لئے میچ کھیلنے سے کئی مسائل پیداہونگے جس کے بعد پشاورزلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سوشل میڈیاپرپیغام جاری کیاکہ کوکلتہ نائٹ رائیڈرزکے ساتھ میچ صرف افواہیں ہیں اوران میں کوئی حقیقت نہیں ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ کولکتہ نائٹ رائیڈرزکے مالک شاہ رخ خان کوپشاورزلمی کے ساتھ رابطے کرنے پردھمکیاں دی گئیں جس کے بعد وہ اس تجویزسے دستبردارہوئے ہیں حالانکہ دونوں فرنچائززکے درمیان تین میچوں کی سیریزکھیلنے پراتفاق ہوگیاتھا۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…