منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پشاور زلمی بمقابلہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز۔۔بھارت سے ایک اور اہم خبر آگئی

datetime 9  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک معروف بالی ووڈ اداکار شاہ رخ کی جانب سے پشاور زلمی بمقابلہ کولکتہ نائٹ رائیڈر ز میچ کے حوالے سے پیشکش سے متعلق بھارتی آئی پی ایل فرنچائز کی انتظامیہ میدان میں آگئی۔ خبر کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق شاہ رخ کی طرف سے پشاور زلمی اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان سیریز کی پیشکش کیے

جانےکی خبریں آنے کے  بعد  کولکتہ نائٹ رائیڈرزمینجمنٹ بھی میدان میں آگئی اور کہاہے کہ وہ کوئی بھی غیر غیرمتعلقہ گیم یا لیگ  کھیلنےنہیں جارہی جیسا کہ کچھ بے بنیاد خبروں میں دعویٰ کیا جارہاہے ، کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ہماری طرف سے ایسی کوئی بات نہیں کی گئی ۔ہم پشاور زلمی کیساتھ کھیلنے میں دلچسپی نہیں رکھتے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…