منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

’’بہت افسوس کی بات ہے ویسے ‘‘ جس کا ڈر تھا وہی ہوا ۔۔ عمران خان کے بیانات ڈیرن سیمی تک جا پہنچے ۔۔ انہوںنے کیا شکوہ کردیا ؟ ‎

datetime 9  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ فائنل میچ کی فاتح پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نےعمران خان کے بیان پر ناراضگی کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی پی ایس ایل فائنل میچ کیلئے پاکستان آنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کو ’’پھٹیچر ‘‘اور ’’ریلو کٹا‘‘کہنے پر پی ایس ایل فائنل کی فاتح ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نےناراضگی کا اظہار

کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے جذبے کی قدر کرنے کے بجائے ہماری تضحیک کی گئی جو درست نہیں جبکہ ہمیں پھٹیچر قرار دے کر ہمارے جذبات سے کھیلا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل فائنل کھیلنے کیلئے پاکستان آنے والے ویسٹ انڈین کرکٹرز ڈیرن سیمی اور مارلن سیموئیلز نے اپنی فرنچائز پشاور زلمی انتظامیہ سے رابطہ کر کے ان سے عمران خان کے بیان پر شدید غصے کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ عمران خان کے بیان سے ان کی دل آزاری ہوئی ہے جو کہ کسی صورت درست نہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…