منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

شاہ رخ خان نے پشاور زلمی اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان سیریز کرانے کی پیشکش کر دی، میچ کہاں ہوں گے؟

datetime 9  مارچ‬‮  2017 |

کراچی(آن لائن)بالی ووڈ سٹار اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک شاہ رخ خان نے پشاور زلمی اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان سیریز کرانے کی پیشکش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق شاہ رخ خان نے پاکستان سپر لیگ میں فتخ حاحل کرنے والی پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کو مبارکباد دیتے ہوئے تجویز پیش کی ہے کہ پشاور زلمی اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان نیوٹرل مقام پر سیریز کرا ئی جائے۔اپنے بیان میں شاہ رخ خان

نے کہا کہ دونوں حکومتیں رضامند ہو جائیں تو سیریز دبئی یا لندن میں کراسکتے ہیں اور ایک بار یہ سلسلہ شروع ہو گیا تو دونوں ممالک کے درمیان انٹرنیشنل لیول پر بھی کرکٹ کی راہ ہموار ہو گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی شاہ رخ خان کی تجویز پر عملدرآمد کرانے کیلئے پر امید ہیں اور امکان ہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان جلد سیریز کا اعلان ہو سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…