پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

ڈیرن سیمی کے سرمنڈواتے ہی جاوید آفریدی نے کیا کہہ دیا ؟ دلچسپ رپورٹ

datetime 8  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی کا فیور ختم ہوا ۔ پشاور زلمی کی فتح ہوئی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست ۔ عوام کو یاد ہو تو پشاور زلمی نے اپنی فتح پر سرمنڈوانے کا اعلان کیا تھا جس کی پہل خود کپتان ڈیرن سیمی نے کی ۔ گنج کروانے کے بعد انہوں نے اپنی تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے باقی ٹیم کو کہا کہ آپ کب سر منڈوائیں گے جس پر جاوید آفریدی جو بڑے خوبصورت بالوں کے مالک ہیں انہوں نے ایسا جواب دیا کہ ڈیرن کی بات کا

جواب دیتے دیتے عمران خان کو بھی ساتھ میں رگڑتے گئے ۔ جاوید آفریدی نے ڈیرین سیمی کی ویڈیو پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ”بھائی میرے خوبصورت بالوں کیلئے حاسد (پھٹیچر) مت بنو، آگے شیمپو کا اشتہار بھی کرنا ہے، ایسے بالوں کے لوگ خواب دیکھتے ہیں۔ان کا یہ ٹویٹ کرنے کی دیرتھی کہ لوگوں کے کمنٹ آنا شروع ہوگئے ہیں اور انہوں نے اس جواب کو بے حد پسند بھی کیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…