جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

بنگلورٹیسٹ بھارت سے آسٹریلیا نے خود ہارا اور۔۔۔! ویوین رچرڈزکے بیان نے ہنگامہ برپاکردیا

datetime 7  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (آئی این پی)ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ بلے باز سر ویوین رچرڈ نے کہا ہے کہ بھارت نے یہ میچ نہیں جیتا بلکہ آسٹریلیا نے یہ میچ خود ہارا ہے۔ بنگلورٹیسٹ میں آسٹریلیا کی شکست کے بعد ویسٹ انڈیزکے لیجنڈ بلے بازسر ویوین رچرڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ بھارت نے یہ میچ نہیں جیتا بلکہ آسٹریلیا نے یہ میچ خود ہارا ہے۔ انہوں نے دورہ پاکستان کی خوشگوار یادوں کا بھی تذکرہ کیا اور

پاکستانیوں کی محبت اور مہمان نوازی پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور تمام مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔ اپنی برتھ ڈے پر پیغامات بھجوانے والوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔واضح رہے کہ بنگلورٹیسٹ میں 188 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری آسٹریلوی ٹیم 112 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور بھارت نے 75 رنز سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیریز1۔1 سے برابر کردی ہے۔ویوین رچرڈز کے بیان پر بھارتی میڈیا میں ہنگامہ برپا ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…