پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

پشاور زلمی کی کامیابی پر ٹنڈ کروانے کی خواہش پوری ہو گئی, کس فورس کے جوان میدان میں کود پڑے ،ڈیرن سیمی کو خوشخبری سنادی

datetime 8  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن )صوبائی دارالحکومت لاہور میں پی ایس ایل ٹو کے فائنل کے کامیاب انعقاد اور فائنل میں پشاور زلمی کی فتح کی خوشی میں ڈولفن فورس کے تین اہلکارو نے سرمنڈوالیے ان پولیس اہلکاروں کا کہنا تھا کہ انہوں نے آپس میں شرط طے کی تھی کہ اگر پشاور زلمی پی ایس ایل ٹو فائنل کا تاج لے گیا تو وہ ٹنڈیں کروادیں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل پی ایس ایل ٹائٹل کی فتح کا جشن منفرد انداز میں منانے کے خواہشمند

 

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹیم کے مالک اور کھلاڑیوں کو مشکل میں ڈال دیا۔ ویسٹ انڈین کرکٹر نے اپنے ویڈیوپیغام میں کہا تھا کہ پشاور زلمی نے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دی تو فرنچائز کا ہر رکن سر منڈوائے گا۔ ٹیم تو جیت گئی، تاہم اس اعلان نے سب کو پریشان کردیا۔ دوسری جانب پلیئرز کا کہنا ہے کہ ڈیرن سیمی کی خواہش سر آنکھوں پر لیکن ایسا نہیں کراسکتے۔ ویسٹ انڈین کرکٹر نے اپنے ویڈیوپیغام میں کہا تھا کہ پشاور زلمی نے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دی تو فرنچائز کا ہر رکن سر منڈوائے گا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…