منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پی ایس ایل کا فائنل جیتنے کے بعد بھی سیمی کی وہ خواہش جو پوری نہ ہو سکی ، پشاور زلمی نے جھنڈی کرادی

datetime 8  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)  پی ایس ایل ٹائٹل کی فتح کا جشن  منفرد انداز میں منانے کے خواہشمند پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹیم کے مالک اور کھلاڑیوں کو مشکل میں ڈال دیا۔ ویسٹ انڈین کرکٹر نے اپنے ویڈیوپیغام میں کہا تھا کہ پشاور زلمی نے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دی تو فرنچائز کا ہر رکن سر منڈوائے گا۔

ٹیم تو جیت گئی، تاہم اس اعلان نے سب کو پریشان کردیا۔ دوسری جانب پلیئرز کا کہنا ہے کہ ڈیرن سیمی کی خواہش سر  آنکھوں پر لیکن ایسا نہیں کراسکتے۔ ویسٹ انڈین کرکٹر نے اپنے ویڈیوپیغام میں کہا تھا کہ پشاور زلمی نے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دی تو فرنچائز کا ہر رکن سر منڈوائے گا۔ ٹیم تو جیت گئی، تاہم اس اعلان نے سب کو پریشان کردیا۔ دوسری جانب پلیئرز کا کہنا ہے کہ ڈیرن سیمی کی خواہش سر  آنکھوں پر لیکن ایسا نہیں کراسکتے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…