منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

’’میں نے اپنے ملک کو دو ورلڈ کپ جتوائے مگر پاکستان میں ۔۔‘‘ ڈیرن سمی نے واپسی سے قبل روتے ہوئے پاکستان کے بارے میں کیا کہا؟

datetime 7  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی فرنچائز کے مالک جاوید آفریدی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں فائنل میچ کھیلنے کیلئے آنے سے قبل پشاور زلمی کے غیر ملکیوں کھلاڑیوں کے تاثرات اور تھے۔ جب فائنل میچ ہو گیا اور کھلاڑی واپس جانے لگے تو وہ فرط جذبات سے رو رہے تھے۔ ویسٹ انڈیز واپسی پر ڈیرن سمی کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے ملک کو دو بار ورلڈ

چیمپئن بنوایا ہے اور ورلڈکپ جیتنے کا کام میرے ہاتھوں انجام پہنچا لیکن پاکستان میں پی ایس ایل کھیلتے ہوئے جو مجھے خوشی ملی وہ کبھی نہیں ملی۔ ڈیرن سمی نے روتے ہوئے کہا کہ مجھے پاکستان کی مٹی نے وہ محبت دی جو میں کبھی نہیں بھلا سکتا۔ اتنا پیار مجھے ویسٹ انڈیز میں نہیں ملا جتنا یہاں ملا۔ مجھے پی ایس ایل فائنل جیت کر اس قدر خوشی ہوئی جتنا میں ورلڈ کپ جیت کر بھی خوش نہیں ہوا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…