جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سیہون درگاہ خودکش حملہ،بجلی کس نے بند کی خودکش بمبار کون تھا؟سیکورٹی اہلکاروں کو کس اہم شخصیت نے ہٹایا؟تشویشناک انکشافات

datetime 6  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی )وزیراعلیٰ سند ھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سہیون درگاہ میں دھمال سے پہلے لوڈشیڈنگ کردی گئی،خودکش بمبار سندھ سے تعلق نہیں رکھتا تھا،مزار پر سیکیورٹی کم تھی،شاہ نورانی سانحے کے بعد ہمیں سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانا چاہیے تھا۔

پیر کو سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ سانحہ سہیون میں 81لوگ شہید ہوئے،خود کش بمبار سندھ سے تعلق نہیں رکھتا تھا،ادائیگی کے باوجود درگاہ کی بجلی منقطع تھی،سہیون درگاہ میں دھمال سے پہلے لوڈشیڈنگ کردی گئی۔انہوں نے کہا کہسہیون مزار پر سیکیورٹی کم تھی،کچھ کیمرے کام نہیں کر رہے تھے،کیمرے کی مدد ہی خودکش بمبار کو شناخت کیا گیا،شاہ نورانی سانحے کے بعد ہمیں سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانا چاہیے تھا۔ان کا کہنا تھا کہ  دھماکے سے آدھا گھنٹہ پہلے ایک وی وی آئی پی شخصیت مزار پر آئی تھی اور وہا ں موجود سیکیورٹی اہلکاروں کو اپنے ساتھ لے گئی تھی۔وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ یہ اعلیٰ شخصیت کوئی سیاست دان نہیں تھا لیکن میں اس کا نام نہیں لوں گا کیونکہ میں کسی پر الزام تراشی نہیں کرنا چاہتا۔وزیراعلیٰ سند ھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سہیون درگاہ میں دھمال سے پہلے لوڈشیڈنگ کردی گئی،خودکش بمبار سندھ سے تعلق نہیں رکھتا تھا،مزار پر سیکیورٹی کم تھی،شاہ نورانی سانحے کے بعد ہمیں سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانا چاہیے تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…