منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

شین واٹسن کا پاکستان میں ہسپتال کی تعمیر کیلئے قابل تحسین اعلان

datetime 7  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) آسٹریلوی ٹیم کے مایا ناز بلے باز شین واٹسن نے اپنی شرٹ ،بیگ، اور کیپ وسیلہ فاونڈیشن کو عطیہ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق شین واٹسن نے اس موقع پر وسیلہ فاونڈیشن کا تذکرہ کیا کہ وسیلہ فاونڈیشن ایک اچھی فاونڈیشن ہے۔اس کی ہر کسی کو بڑھ چڑھ کر مدد کرنی چاہیئے۔

انہوں نے ایک ویڈیو پیغام میں اپنی شرٹ کے حوالے سے کہا کہ میں اپنی اشیاء وسیلہ فاونڈیشن کو عطیہ کر رہاہوں۔ انہوں نے اپنی سرخ رنگ کی 33 نمبر شرٹ تھی۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہسپتال کامونکی میں ہسپتال کی تعمیر میں حصہ ڈال رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…