جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا ایک منٹ میں پتہ لگائیں؟

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حلال حرام کا مسئلہ صدیوں سے چلا آرہا ہے لیکن کچھ ایمان فروش شیطان صفت لوگ اپنے ضمیر مار کر کچھ ایسے اقدام کر جاتے ہیں جن کو جو بھی سنتا ہے کانوں کو ہاتھ لگاتا ہے۔ گوشت ایسی اشیاء ہے جو مسلمان کھاتا ہے لیکن اس کیلئے شرط صرف حلال ہونا ہے۔آج کل کچھ ایسے بے ایمان لوگ لوگوں کو حرام گوشت کھلانے سے باز نہیں آتے

اور دولت کے نشے میں لوگوں کو حلال گوشت کے بجائے گدھے اور دیگر جانوروں کا گوشت حلال کہ کر فروخت کر دیتے ہیں ۔اس صورتحال سے نمٹنے کیلئے عوام کو کچھ ضروری ہدایات دی گئی ہے جن پر عمل کر کے لوگ گدھے کاحرام گوشت کھانے سے بچ سکتے ہیں ۔محکمہ لائیو سٹاک کے ذرائع نے بتایا کہ بکرے اور گائے کے ریشے ذرا سخت ہوتے ہیں۔گوشت کا ایک ٹکڑا ہتھیلی پر بالکل سیدھا رکھیں اور اگر نہ گرے تو سمجھ لیں کہ حلال گوشت ہے اگر گر جائے تو سمجھ جائیں کے یہ بکڑے یا گائے کا گوشت نہیں ہے کیونکہ گدھے کے گوشت کے ریشے بہت نرم ہوتے ہیں اور اس کے گوشت کا رنگ گہرا جامنی ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…