اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ہمارے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا جاتا ہے، پاکستانی تارک وطن

datetime 7  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بڈاپسٹ(این این آئی)پاکستانی تارک وطن شاہد خان نے کہاہے کہ اس نے ایک مرتبہ ہنگری کی سرحد عبور کر کے یورپی یونین کی حدود میں پہنچنے کی کوشش کی۔ لیکن سرحدی نگرانی سخت ہونے کے باعث وہ پکڑا گیا اور ہنگری کے سرحدی محافظوں نے اس پر تشدد بھی کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہد خان نے بتایاکہکسی طرح پاکستان سے مشرقی یورپی ملک سربیا تک تو پہنچ گیا، لیکن جرمنی یا مغربی یورپ کے کسی دوسرے ملک پہنچ کر اپنا مستقبل بہتر بنانے کا اس کا خواب

اب بھی ادھورا ہے۔انہوں نے کہاکہ اس نے ایک مرتبہ ہنگری کی سرحد عبور کرنے کی کوشش کی۔ ہنگری اور سربیا کے مابین سرحد پر سخت پہرہ ہے، جب اس نے کچھ دیگر تارکین وطن کے ساتھ مل کر ہنگری کی سرحد عبور کر کے یورپی یونین کے اس رکن ملک کی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی تو سرحدی نگرانوں کی نظر میں آ گیا۔ شاہد کے مطابق جب اس نے بھاگنے کی کوشش کی تو ہنگری کی پولیس نے کتوں کی مدد سے اسے پکڑ لیا اور مبینہ طور پر اس پر تشدد بھی کیا۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…