بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ایک اور کرکٹر اداکارہ گیتا بسرا کے دیوانے نکلے

datetime 14  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے آف اسپنر ہربھجن سنگھ اور بالی ووڈ اداکارہ گیتا بسرا نے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہربھجن سنگھ اور گیتا بسرا رواں ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گیاوراس کے لئے دونوں نے شادی کی تیاریاں بھی شروع کردی ہیں، ہربھجن اور گیتا بسرا کی دوستی کے چرچے کافی عرصے سے عام ہیں اور اکثر دونوں ایک ساتھ دیکھے جاتے ہیں جب کہ بالی ووڈ اداکارہ بھی اکثر ان میچوں میں نظر آتی ہیں جس میں ہربھجن سنگھ کھیل رہے ہوتے ہیں تاہم دونوں اپنے قریبی تعلق کے حوالے سے ہمیشہ انکار کرتے رہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…