منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

یہ کھلاڑی اب پاکستان کی قومی ٹیم میں شامل ہونے کا حقدار ہے،شعیب اختر نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی ) سابق فاسٹ باؤلر شعیب اخترنے کامران اکمل کی شاندار سنچری کی تعریف کرتے ہوئے انہیں پاکستانی ٹیم میں شامل کرنے کا بھی مطالبہ کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی فائنل میچ کھیلنے کی حقدار تھی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ کامران اکمل کی ڈومیسٹک کرکٹ میں کار کردگی اور پی ایس ایل میں شاندار رنز کے بعد اب وہ پاکستانی ٹیم میں جانے کے

حقدار ہیں۔انہوں نے مشورہ دیا کہ کامران اکمل سے اوپننگ کروا کر انہیں استعمال کیا جانا چاہیے۔اس موقع پر شعیب اختر نے ڈیرن سیمی کی بھی تعریف کی اور کہا کہ پشاور زلمی کے کپتان نے کامران اکمل اور اپنے باؤلرز پر اعتماد کیا اور انہوں نے اچھے نتائج فراہم کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…