منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پی ایس ایل کافائنل ،دولہانے شادی سے انکارکردیا،حیرت انگیزصورتحال

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے فائنل کا بخار سر چڑھ کر بول رہا ہے، اوچ شریف کے کاشف نامی شخص نے فائنل دیکھنے کیلئے اپنی شادی ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق اوچ شریف کے کاشف نامی شخص کی 5 مارچ کو شادی ہونا تھی تاہم کاشف نے پی ایس ایل کے فائنل کیلئے شادی ملتوی کردی ، دلہا کاشف نے کہا ہے کہ اتور کو میری شادی تھی تاہم میں فائنل دیکھنے کیلئے جارہا

ہوں، شادی تو بعد میں بھی ہوسکتی ہے مگر پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں دوبارہ نہیں ہوسکتا اس لئے فائنل دیکھنے کیلئے 12 ہزار روپے والا ٹکٹ بھی خرید لیا ہے۔دلہا کاشف کے اہل خانہ نے کہا کہ کاشف کی منت سماجت کی کہ شادی کرے اور فائنل ٹی وی پر دیکھ لے مگر کاشف نے کہا کہ فائنل دیکھنے کے بعد شادی کروں گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…