منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

پشاور کے طوطے نے پاکستان سپر لیگ فائنل کے فاتح کی حیرت انگیزپیش گوئی کردی

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی ) پشاور کے طوطے نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی فتح کی پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پشاور میں پاکستان سپرلیگ کے فائنل کے حوالے سے قرعہ نکالنے والے طوطے نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فال نکال کر فائنل میں

اس کے فاتح ہونے کی پیش گوئی کردی ، دوسری طرف معروف آسٹرو پامسٹ سامعہ خان نے کہا ہے کہ2017 پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا سال ہو گا، لاہور میں پی ایس ایل فائنل کا میلہ خوب جمے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…