اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

چینی آبدوز نے بحیرہ ہند میں 3117میٹر گہرائی سے کیا حاصل کیا؟تفصیلات جاری،حیرت انگیزانکشافات

datetime 4  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آئی این پی ) چین کی انسان بردار آب دوز جیاؤ لونگ گذشتہ روز شمال مغربی بحیرہ ہند میں آپریٹنگ کے دوران سطح سمندر سے 3117میٹر نیچے تک چلی گئی ، یہ آپریشن ایک چینی کمپنی کی طرف سے 38ویں سمندری سائنسی مہم جوئی اور جیاؤ لونگ کی سال کی پہلی گہرے سمندر کی تحقیق کے موقع پر کیا گیا ہے،

مشن کے فیلڈ کمانڈر یو ہونگ جن نے کہا کہ مہم جوئی میں سسٹم کی پوری طرح پڑتال کی گئی اور 4.2کلوگرام سلفائیڈ 18.7کلوگرام باسالٹ اور 16لٹر گہرے سمندری پانی سمیت مختلف نمونے حاصل کئے گئے، 124روزہ سفر کے دوران جیاؤ لونگ آبدوز بحیرہ جنوبی چین اور یاپ ٹرینچ کی تحقیق کرے گی ۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…