ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

لاہورفائنل،معروف بین الاقوامی کرکٹ کمنٹیٹر ڈین جونز نے جو کہا کردکھایا

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی)معروف بین الاقوامی کرکٹ کمنٹیٹرو پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز پی ایس ایل فائنل کے لئے دبئی سے لاہور پہنچ گئے ، آج فائنل میں کمنٹری کرینگے ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو معروف کرکٹ کمنٹیٹر وپی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز پی ایس ایل فائنل کے لئے

دبئی سے لاہور پہنچ گئے ۔ ڈین جونز آج کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور پشاور زلمے کے دوران ہونے والے میچ میں کمنٹری کرینگے ۔ ڈین جونز نے لاہور میں سیکیورٹی انتظامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی بہترین ہے امید ہے لاہور میں اچھا وقت گزرے گا ۔ سابق کرکٹرز نے بھی ڈین جونز کی لاہور آمد پر ان کی تعریف کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…