جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

’’جو بھی ہو جائے ۔۔۔ پی ایس ایل فائنل میچ تو یہی ٹیم جیتے گی ‘‘

datetime 4  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل فائنل میچ کی تیاریاں اختتام کو پہنچیں ۔ نجومیوں نے اپنی اپنی جھولیاں بچھا لی ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کےمعروف ماہرین علم نجوم کے مطابق پی ایس ایل فائنل میں ستاروں کی چالوں کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹر ہی جیتتی دکھائی دے رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خواہ کچھ بھی ہو جائے ستاروں کی

چالیں بتا رہی ہیں کہ پی ایس ایل فائنل یہی ٹیم جیتے گی ۔دوسری جانب پاکستان سپر لیگ کا فائنل کامیلہ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سجے گا میدان کو دلہن کی طرح سجادیاگیا، قذافی اسٹیڈیم کے داخلی راستے اورگیٹ دلکش منظر پیش کرنے لگے اختتامی تقریب شام 6 بجے ٗ میچ رات 8بجے شروع ہوگا ٗلاہور روشنیوں میں نہاگیا ہے ٗقذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئےہیں۔ واک تھروگیٹ لگاکرسیکیورٹی اہلکارتعینات کر دئیے گئےہیں۔ کھلاڑیوں کو لانے اور لے جانے کیلئے فل ڈریس ریہرسل بھی کی گئی ٗقذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کی پانچوں ٹیموں کے کپتانوں سرفراز احمد، مصباح الحق، کمار سنگاکارا، ڈیرن سیمی اور برینڈن میکلیم کے قدآورپوسٹر لگا دئیے گئے ہیں۔ پارکنگ روٹ بھی فائنل کر دیا گیا ٗپارکنگ اسٹینڈزمیں چنگ چی، آٹو رکشے، ایل پی جی، ایل این جی اور سی این جی گاڑیاں پارک نہیں ہونگی ٗ کسی بھی ناگہانی صورتحال کیلئے ہاکی اسٹیڈیم میں 25 بیڈ کا عارضی ہسپتال بنادیا گیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…