منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ڈیرن سیمی نے کراچی کنگز سے میچ پشاور کے خصوصی بچوں کے نام کردیا

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

دبئی( آن لائن ) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے سب لوگوں کیلئے بڑی مثال قائم کرتے ہوئے کراچی کنگز سے پشاور کے خصوصی بچوں کے نام کردیا۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین کھلاڑی اور پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اپنے انسٹا گرام اکائونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں پشاور سے تعلق رکھنے والے خصوصی بچے رقص کر رہے ہیں۔

ڈیرن سیمی نے ویڈیو شیئر کرنے کے ساتھ ہی زبردست پیغام بھی لکھا۔انہوں نے لکھا’ ہم جو بھی کرتے ہیں وہ صرف کرکٹ نہیں ہے ، ہم متاثر کرتے ہیں ، متحرک کرتے ہیں اور ہم دوسرے لوگوں کے چہروں پر خوشیاں اور مسکراہٹیں بھی بکھیرتے ہیں۔ آج کا میچ خواہ جیتیں یا ہار جائیں پشاور کے ان خصوصی بچوں کے نام کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…