جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

پاکستانیوں! تیاری کرلو! ویسٹ انڈیز کے عظیم بلے باز اور کوئٹہ گلیڈیٹرزکے مینٹورسرویون رچرڈ زکا زبردست اعلان

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) ویسٹ انڈیز کے عظیم بلے باز اور کوئٹہ گلیڈیٹرزکے مینٹورسرویون رچرڈ پی ایس ایل فائنل کیلئے ہفتہ کولاہورآرہے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈیٹرزکیلیے خوشخبری یہ ہے کہ ان کے مینٹورسرویون رچرڈزفائنل میچ کیلیے لاہور آرہے ہیں۔

سرویون رچرڈز ہفتہ کولاہور پہنچیں گے۔ سرویون رچرڈز نے پہلے ہی ٹویٹ کے ذریعے پاکستانیوں کوبڑے مقابلے کیلیے تیاررہنے کوکہاتھا۔ سرویون رچرڈز کی موجودگی میں کوئٹہ کی ٹیم نے پچھلے برس بھی پی ایس ایل کے فائنل کیلیے کوالیفائی کیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…