منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد یونائیٹڈ کے اہم غیرملکی رکن سپر لیگ فائنل کا حصہ بن گئے،معاہدہ ہوگیا

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز قذافی اسٹیڈیم میں اتوار کو ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کمنٹری کریں گے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز کی ٹیم تو ایونٹ سے باہر ہو چکی ہے لیکن وہ فائنل میں کمنٹری کرنے کیلئے لاہور آنے پر آمادہ ہوگئے ہیں، اس سلسلہ میں ان کا غیرملکی نشریاتی ادارے سے معاہدہ ہوگیا ہے

۔پی ایس ایل کے لیے کمنٹری کے فرائض انجام دینے والے ای این بشپ نے صرف پلے آف مقابلوں تک معاہدہ کیا تھا کیونکہ انہیں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی سیریز کیلئے واپس روانہ ہونا تھا۔ اس کے علاوہ ڈینی موریسن، ایلن ولکنز اور خاتون کمنٹیٹر میل جونز کے لاہور آنے سے انکار کے بعد متبادل کی تلاش شروع کی گئی تھی۔ اب ڈین جونز پی ایس ایل فائنل کے لیے رمیز راجہ کے ساتھ کمنٹری پینل جوائن کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…