جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

پی ایس ایل فائنل۔۔کوئٹہ کے بعد پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے بارے بڑا اعلان کر دیا!

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لیے کوئٹہ کے تما م غیر ملکی کھلاڑی تو واپس جا چکے ہیں تاہم پشااور زلمی کے کھلاڑیوں میں خبر آئی ہے کہ تمام کھلاڑی فائنل کھیلنے کے لاہور ضرور آئیں گے۔پی ایس ایل ٹو کی ٹیم پشاور زلمی کے مالک

جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی کے 5غیرملکی کھلاڑی پاکستان آنے کو تیار ہیں۔انہوں نے بتایا کہ فائنل کھیلنے کیلئے پاکستان آنے کو تیار کھلاڑیوں میں ڈیرن سیمی، مارلون سیموئلز، ڈیوڈ ملان ، سمیت پاٹیل اور کرس جارڈن شامل ہیں جنہیں پاکستان کا ویزہ جاری کیا گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…