منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

پاکستان نے افغانستان کو خوشخبری سنادی،حیرت انگیز مراعات کا اعلان،خصوصی حیثیت دیدی گئی

datetime 28  فروری‬‮  2017 |

کراچی (نیوزڈیسک) سٹیٹ بینک نے پاک افغان سرحدوں طورخم اورچمن کے راستے ہوئے والی زمینی تجارت کاطریقہ کارمزید آسان کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق افغانستان سے ان راستوں سے ہونے والی تجارت کےلئے کنٹریکٹ کی رجسٹریشن اورادائیگی کاطریقہ مزید آسان کردیاگیاہے ۔اب افغانستان کی زمینی راستے ہونے والی پاکستان کوبرآمدات اورپاکستانی درآمدات کی رجسٹریشن الیکڑانک امپورٹ فارم کے ذریعے کی جائے گی ۔

سٹیٹ بینک کے اس اقدام کامقصد جعلسازی کرنے والے عناصر کی طرف سے پاکستان سے درآمدات کی غیر قانونی اور دہری ادائیگیوں کا خاتمہ کرنا ہے۔ اب افغانستان سے زمینی راستے سے آنے والی درآمدات کے لئے بینکوں کے ذریعے رجسٹرڈ کنٹریکٹ کے ساتھ شپنگ دستاویزات کی شرط ختم ہوگئی ہے جس کی وجہ سے افغان ایکسپو رٹرزاورپاکستانی امپورٹرزبراہ راست شپنگ دستاویزات وصول کر سکیں گے ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…