اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہاضمے کی خرابی کا شکار اکثر انسان رہتا ہے اور طرح طرح کی ادویات استعمال کرتے ہیں اور پھر بھی کوئی خاطر خوا ہ اضافہ نہیں ہوتا۔اجوائن کا استعمال بطور دوا زمانہ قدیم سے چلا آرہا ہے۔ماہرین کا کہناہے کہ اجوائن نظام ہضم کیلئے انتہائی مفید اور ہاضمہ تیز کرتی ہے۔اجوائن پیٹ کے کیڑوں کو ختم کرتی ہے
جبکہ اس کے استعمال سے بلغم اور ریاح ،پیٹ کے کیڑوں کے خاتمہ کیساتھ ساتھ رگوں کے سرے کھولنے اور جگر کی سختی کو دور کرتا ہے اور گردوں و مثانہ کی پتھری کو توڑنے میں مدد گار ہو سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اجوائن فالج،لقوہ اور ہچکی کیلئے قدرت کا انمول تحفہ ہے۔