جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

ٹیلر سوئفٹ نے اپنی ٹانگوں کی انشورنس کروالی

datetime 13  مارچ‬‮  2015 |

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک) امریکی گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ نے اپنی ٹانگوں کی 40ملین ڈالر کی انشورنس کروالی ۔ ٹیلر سوئفٹ کے مطابق اس کی ٹانگیں اس کے لیے بے حد قیمتی ہیں اگر ان کو کچھ ہوجاتا ہے تو وہ سٹیج پر پرفارمنس دینے کے قابل نہیں رہیں گی اور اس لیے انہوں نے ان کی انشورنس کروانا بے حد ضروری سمجھا گیا۔ ادکارہ نے کہا کہ اس کی ٹانگوں کو اگر کوئی نقصان پہنچتا ہے تو اس کے 200ملین ڈالر کا کیرئیر تباہ ہو سکتا ہے۔ ادکارہ کا خیال ہے کہ بریٹ ایوارڈز کے دوران ان کے پرستار نے انکو شارٹ سوٹ میں بے حد پسند کیا اور اسی روز ان کو اپنی ٹانگوں کی قدروقیمت کا اندازہ ہو گیا ۔ یاد رہے کہ ٹیلر سوئفٹ مئی میں ورلڈ ٹور پر روانہ ہو ں گی



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…