اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

فواد خان نے فلاحی اداروں کے لئے پیسہ جمع کرنے کی ٹھان لی

datetime 13  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی اور بھارتی دلوں پر راج کرنے والے اداکار فواد خان کینیڈا اور امریکا میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے اور اس سے حاصل ہونے والی رقم پاکستان میں موجود فلاحی اداروں کو عطیہ کریں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد خان پاکستان میں موجود فلاحی اداروں کے لیے پیسہ جمع کرنے بھارت سے امریکا کے لئے روانہ ہوگئے جس کے بعد وہ کینیڈا جائیں گے جہاں اداکار مختلف سرگرمیوں کے زریعے رقم جمع کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی اداکاراوران کی اہلیہ شوکت خانم اسپتال اور لاہور میں واقع ریسرچ سینٹرسمیت مختلف فلاحی اداروں کے لیے پیسے جمع کرنے کا اراداہ ر کھتے ہیں۔فواد خان اپنی اداکاری سے نہ صرف پاکستان اور بھارت میں مشہور ہیں بلکہ امریکہ اور کینیڈا میں بھی ان کے ہزاروں مداح ہیں جو ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے بے تاب ہیں۔واضح ر ہے کہ فواد خان فلم فئیرایوارڈ حاصل کر نے والے پہلے پاکستانی اداکار ہیں جب کہ انہیں بھارت میں بیسٹ ڈیبیو ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ہے۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…