اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آل راو¿نڈرشاہد خان آفریدی ورلڈ کپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میں نے میگا ایونٹ کے آغاز سے قبل جو فیصلہ کیا تھا اس پر بدستور قائم اور ٹورنامنٹ کے بعد صرف ٹوئنٹی 20 کرکٹ پر توجہ مرکوز رکھوں گا۔واضح رہے کہ گذشتہ روز سابق کپتان یونس خان نے ناقص فارم اورشدید اعتراضات کے باوجود نہ صرف ون ڈے کرکٹ کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھنے بلکہ ایک بار پھر سے قیادت سنبھالنے میں بھی دلچسپی ظاہر کی تھی۔
آفرید ی ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر قائم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی



















































