پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

 لاہورنالج پارک کمپنی میں بے ضابطگیوں کاسخت نوٹس،قوائدکے برعکس بھرتی افراد فارغ کرنیکاحکم ،میرٹ اورشفافیت پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا،وزیراعلی پنجاب

datetime 22  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(خصوصی رپورٹ ) وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف کی زیرصدارت چارگھنٹے طویل اجلاس میں لاہورنالج پارک کمپنی کے مختلف امورکاتفصیلی جائزہ لیاگیا۔اجلاس کے دوران وزیراعلی محمدشہبازشریف نے لاہورنالج پارک کمپنی میں بھرتیوں اورخریداری کے عمل میں بے ضابطگیوں کاسخت نوٹس لیا۔وزیراعلی نے فرائض کی انجام دہی میں غفلت برتنے پرچیف ایگزیکٹوآفیسرلاہورنالج پارک کمپنی پرسخت برہمی کااظہارکیا۔وزیراعلی محمدشہبازشریف نے اس موقع پرخلاف ضابطہ بھرتی ہونے والے افرادکوملازمت سے فوری پرملازمت سے فارغ کرنے کاحکم دیا۔

اجلاس میں چیرمین وزیراعلی معائنہ ٹیم نے لاہورنالج پارک کمپنی میں بھرتیوں اورخریداری کے عمل میں بے ضابطگیوں کے بارے میں انکوائری رپورٹ پیش کی جس پروزیراعلی نے میرٹ کے برعکس تمام بھرتیاں فی الفورمنسوخ کرنےجبکہ قوائد وضوابط کے برعکس خریداری کے عمل کوبھی فوری طورپرروکنے کاحکم بھی جاری کیا۔وزیراعلی محمدشہبازشریف نے اس موقع پراجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب حکومت نے پرجگہ میرٹ اورشفافیت کوفروغ دیاہے ۔انہوں نے کہاکہ میں  نے آج تک میرٹ اورشفافیت پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…