جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان میں سالانہ کتنے کڑوڑ ڈالر کے فونز درآمد کیے گئے ؟ حیران کن تفصیلات

datetime 22  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)پاکستان میں سالانہ کتنے کڑوڑ ڈالر کے فونز درآمد کیے گئے ؟ حیران کن تفصیلات , پاکستان کا شمار دنیا کی بڑی سیلولر سروس استعمال کرنے والے ممالک میں کیا جاتا ہے۔ دن بدن عوام میں خوبصورت ڈیزائن اور نئی ٹیکنالوجی کے موبائل کا شوق بڑھتا جا رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان سالانہ 75 کروڑ ڈالر مالیت کے موبائل فونز درآمد کرتا ہے۔ موبائل اپلیکیشن کی بدولت سیلفی کے بخار میں

 

مبتلا اور ویڈیو چنٹنگ میں دلچسپی رکھنے والے یوزرز کے لئے سمارٹ فون کا استعمال مزید آسان ہو گیا ہے۔ موبائل فونز کی مانگ میں مسلسل اضافہ کے سبب نئی کمپنیاں بھی پاکستان میں اپنے موبائل برانڈز متعارف کرانے کے لئے پر تول رہی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر حکومت موبائل فونز کی سمگلنگ کی روک تھام اور ٹیکسوں میں کمی کرے تو اس صنعت میں سرمایہ کاری مزید بڑھ سکتی ہے جبکہ مقامی سطح پر تیار ہونے سے سمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی واقع ہو گی۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…