پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

چارسدہ دھماکے۔۔خیبر پختونخواہ پولیس نے کس طرح جان پر کھیل کر بروقت کارروائی کی؟

datetime 21  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چارسدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) چارسدہ دھماکے کے عینی شاہد تحصیل ممبر منظور تنگی نے نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں دھماکوں کے وقت کچہری کے قریب ہی کھڑا تھا۔ میں نے دیکھا کہ اچانک فائرنگ شروع ہوئی اور خودکش حملہ آوروں نے کچہری میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر سیکورٹی اہلکاروں نے اپنی جان کی بازی لگا دی اور انہیں اندر داخل ہونے سے

روکےرکھا۔ اسی اثنامیں ایک خود کش حملہ آور کچہری کے گیٹ سے اندر داخل ہوا اور خود کو دھماکے سے اڑا لیا اور باہر موجود خود کش حملہ آور کو پولیس اہلکاروں نے مار دیا۔ موقع پر موجود تمام پولیس اہلکاروں نے جوانمردی سے کارروائی کرتے ہوئے خود کش حملہ آوروں کو نشان عبرت بنا دیا ۔ منظور تنگی کا کہنا تھا کہ اگر دہشتگرد کچہری میں داخل ہو جاتے تو بڑی اور خوفناک تباہی ہونی تھی ۔ بعد ازاں تیسرے خود کش حملہ آور کو جو کچہری کے اندر سے فائرنگ کر رہا تھا پولیس نے اسے بھی مار گرایا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…