ہیملٹن (نیوز ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 37 ویں گروپ میچ میں بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 289 رنز کا ہدف دیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے سیڈن پارک ہیملٹن میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگال ٹائیگرز نے نیوزی لینڈ کے خلاف 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 288 رنز بنائے۔ بنگلا دیش کی جانب سے محمود اللہ نے ورلڈ کپ میں لگاتار دوسری سنچری اسکور کی اور وہ 120 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ سومیا سرکار نے 51 جب کہ شبیر حسین نے 40 رنز کی اننگ کھیلی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹرینٹ بولٹ اور کورے اینڈرسن نے 2،2 جب کہ ڈینیئل ویٹوری اور گرانٹ ایلیٹ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
بنگلہ دیش نے نیو زی لینڈ کو جیت کے لئے 289 رن کا ہدف دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
محمد بوٹا انجم
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ



















































