بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

سائنسدان خلاء کی وسعتوں میں جا پہنچے۔۔۔۔ ایسی کیا چیز دریافت کر لی کہ دنیا دھنگ رہ گئی

datetime 21  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسان میں جستجو کی خواہش ہمیشہ سے ہے،آج کے جدید دور میں انسان نے ایسی ایجادات کر لی ہے جن سے دنیا کے اندر اور باہر کی معلومات رک سکتا ہے ۔دنیا میں تبدیلیوں کی وجہ سے سائنسدانوں کی کائنات میں کھوج جاری ہے ۔سائنسدانوں نے حال ہی میں ایک اور دنیا کا سراغ لگا لیا ہے

لیکن وہاں زندگی کا کوئی ناموں نشان موجود نہیں ہے کیونکہ یہ زمین ستاروں کے قریب ہونے کی وجہ سے بہت گرم ہے لیکن سائنسدانوں نے اس سیارے کو ’’سپر ارتھ ‘‘کا نام دیا گیا ہے کیونکہ یہ سیارہ بالکل ہماری دنیا کی طرح ہے۔گلیس 411اس ستارے کا نام ہے جس کے گرد سیارہ گردش میں ہے ۔فلک شناسوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک دو نہیں ایسے 60سیارے دریافت کئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…