کوئٹہ: (نیوز ڈیسک) بھارتی آسٹرولوجسٹس نے دعوی کیا ہے کہ ورلڈ کپ فائنل پاک بھارت کے درمیان ہوگا۔مُستقبل کا حال بتانے والے بھارتی آسٹرولوجروں نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ ورلڈ کپ کا کوارٹر فائنل نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیذ اور آسٹریلیاوپاکستان کے درمیان ہوگا جبکہ دیگر دو کوارٹر فائنلز میں سری لنکا اور جنوبی افریقہ جبکہ بنگلہ دیش اور بھارت ٹکرائیں گے۔اسکے بعد سیمی فائنل میں پاکستان اور جنوبی افریقہ ،بھارت اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہونگے جس کے نتیجے میں ورلڈ کپ کا چیمپئین پاکستان بنے گا اور بھارت کا ورلڈ کپ جیتنے کا تسلسل ٹوٹ جائے گا۔بھارتی آسٹرلوجروں کی جانب سے اس حیرت انگیز پیشن کوئی کے بعد بھارتی عوام میں تشویش پائی جارہی ہے۔
بھارت میں مُستقبل کا حال بتانے والوں نے ورلڈ کپ پاکستان کے جیتنے کی پیشنگوئی کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
محمد بوٹا انجم
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ



















































