ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیم کیلئے اچھی خبریں ہیں کہ فاسٹ بالرمحمدعرفان اورنوجوان بیٹسمین حارث سہیل نے فٹنس مسائل سے چھٹکاراحاصل کرلیاہے اور وہ اب مکمل طور پرفٹ ہیں، کولہے میں تکلیف کے باعث میدان چھوڑنے والے دراز قد فاسٹ بالر نے آ2دن آرم کے بعد بھر پورٹریننگ کی ہے ، عرفان کے بقول انہوں نے گراؤنڈ میں بھرپورردھم کے ساتھ گیند بازی کی ہے اور وہ خودکواگلے میچ کیلئے تیارپاتے ہیں، ایڑھی میں سوجن کے باعث ان فٹ ہونے والے نواجون بیٹسمین حارث سہیل بھی فٹ ہوگئے ہیں، انہیں لگائے گئے انجکشن نے کام کردکھایاہے اور وہ صحت یاب ہونے کے بعد 2سے 3گھنٹے پریکس کررہے ہیں،حارث سہیل کاکہناہے وہ اتوار اورکوآئرلینڈ کیخلاف ہونے والے میچ کیلئے دستیاب ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی



















































