پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان نے ’’سنگین الزام ‘‘لگاکراپنے ہی کارکنوں پربجلی گرادی

datetime 16  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے باہرعمران خان نے ملاقات کے خواہشمندپی ٹی آئی ورکرزکوجھاڑپلادی۔جمعرات کو سربراہ تحریک انصاف عمران خان پانامہ کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ سے باہر آئے تو نے ان سے ملنے کی کوشش کی جس پر عمران خان نے یہ کہہ کر جھاڑ پلادی کہ پیسے مانگتے ہو؟جواب میں کارکنوں نے کہا کہ ہم پیسے نہیں مانگتے ہم نے ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے۔ملاقات کیلئے

آئے کارکن فرحان خان نے بات کرتے ہوئے کہاکہ میں نے مارشل آرٹس میں ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے اور خان صاحب سے ملناچاہتاتھا۔فرحان خان کا کہنا تھا کہ نعیم الحق اور عون چودھری نے گزشتہ روز 5 گھنٹے بنی گالہ میں بٹھائے رکھا ،ہم تو عمران خان سے ملنا چاہتے تھے مگر ہمیں ملنے نہیں دیا گیا۔یاد رہے کہ پانامہ کیس کی سماعت کے بعد عمران خان سے بلوچستان اور لاہور سے تعلق رکھنے والے 2 کارکن عمران خان سے ملنا چاہتے تھے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…