بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ٹیم کا مورال بلند، کھلاڑی نیوزی لینڈ کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں:بنگلہ دیشی کوچ چندیکا ہتھورا سنگھا

datetime 12  مارچ‬‮  2015 |

ہملٹن (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کوچ چندیکا ہتھورا سنگھا نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے بعد ٹیم کا مورال بلند ہے، کھلاڑی نیوزی لینڈ کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔ بنگلہ دیش نے انگلینڈ کو شکست دے کر عالمی مقابلوں کی تاریخ میں پہلی بار کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی تھی۔ اپنے ایک بیان میں بنگال ٹائیگرز ٹیم کے کوچ نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف فتح کے بعد کھلاڑیوں کا اعتماد بڑھا ہے جس کا کیویز کے خلاف میچ میں فائدہ ہو گا، کھلاڑی کیویز سے خوف زدہ نہیں اور ڈٹ کر مقابلے کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کیویز ہمیشہ ہوم گراؤنڈ پر خطرناک حریف ثابت ہوئی ہے اور اسے اس کی سرزمین پر زیر کرنا آسان نہیں ہو گا تاہم اگر کھلاڑی جارحانہ حکمت عملی کے تحت کھیل پیش کرنے میں کامیاب ہوئے تو ہماری ٹیم جیت سکتی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…