پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

پنجاب کے اہم شہر میں آپریشن شروع، دھڑادھڑ گرفتاریاں

datetime 15  فروری‬‮  2017 |

فیصل آباد (آئی این پی)نیشنل ایکشن پلان کے تحت پو لیس کا قانون نا فذ کر نے والے اداروں کا فیصل آباد ریجن میں مشترکہ کومبنگ آپریشن جا ری متعدد گرفتار تفصیل کے مطا بق لا ہور میں اسمبلی ہال کے سا منے ہو نے والے خود کش حملے کے بعد کو مبنگ آپر یشن میں تیزی فیصل آباد ریجن کیبیشتر علاقوں میں کار

وائیاں پو لیس اور قانون نا فذ کر نے والے اداروں نے گز شتہ روز بکرمنڈی ،افغانہ آباد سمت سرگودھا روڈ پر کو مبنگ آپر یشن کر تے ہو ئے اپنی شنا خت نہ رکھنے والے متعدد پٹھا نوں اور انکے سہو لت کاروں کو گرفتار کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا درجنوں افراد کی با ئیومیٹرک تصدیق کے بعد رہا کر دیا گیا ۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…