جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

پرسکون نیندکیلئے اب کسی ادویات کے استعمال کی ضرورت نہیں ، بس ان5ایپس کو ڈاؤن لوڈ کر لیں

datetime 16  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رات کو نیند نہ آنا کا شکار اکثر لوگ رہتے ہیں جن کی بہت سے وجوہات ہو سکتی ہے۔ساری ساری رات جاگنے کے باعث لوگ صبح اپنے کاموں میں جانے کیلئے صحیح وقت پر نہیں اٹھ سکتے اور کم نیند کی وجہ سے بے سکونی ،تھکاوٹ،سردرد ودیگر تکالیف کا شکار ہو جاتے ہیں۔آج کل موبائل ایک انتہائی خاص ضرورت بن چکا ہے اور راتوں کو جاگتے ہوئے اکثر لوگ موبائل فون کا استعمال ہی کرتے ہیں لیکن شاید آپ یہ نہیں جانتے کہ آپ پرسکون نیند کیلئے موبائل کا سہارا لے سکتے ہیں۔ آپ کوپرسکون نیند کیلئے صرف ان پانچ ایپس کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے جس کے استعمال سے آپ کو پرسکون نیند لینے میں مدد مل سکتی ہے۔
SimpleHabit
اس ایپ کے ذریعے آپ مختلف اوقات میں جیسے سفر ،چہل قدمی کے دوران اور رات کو سوتے وقت مراقبہ کر سکتے ہیں۔اس ایپ میں ایسا جزو موجودفہے جس سے آپ کے دماغ کو سکون ملتا ہے۔
Stop,Breathe,Think
اگر آپ کی روزانہ کی مصروفیت بہت زیادہ ہے اور آپ دماغی طور پر بہت ڈسٹرب ہیں تویہ ایپ آپ کیلئے بہت فائدے مند ثابت ہو گی،آپ اس ایپ میں تھکن ،فکرمند والا آپشن سلیکٹ کرینگے تو اسی کیفیت والا ایک مراقبہ کھل جائیگا جس سے آپ کے جسم کو بہت سکون ملے گا۔
Pzizz
اس ایپ کی مد د سے آپ نیند اور قلولہ دونوں ھاصل کرسکتے ہیں اس کے علاوہ اس میں کئی طرح کے میوزک موجود ہے اور مرد وعورت کی آوازوں میں آڈیو بھی موجود ہے۔
Calm
رات کو سوتے وقت کہانیاں بچے سنتے ہیں لیکن اب بڑوں کیلئے بھی بیڈ ٹائم ستوریز کا رواج بھی عام ہے۔اگر آپ بھی رات کو سوتے ہوئے کہانی سننا اور سکون کی نیند سونا چاہتے ہیں تو اس ایپ کو ضرور ڈاؤن لوڈ کریں۔
Relax Melodies
کچھ میلوڈیز ایسی ہوتی ہے جن کو سن کر آپ کے دماغ کو سکون ملتا ہے اور کانوں کو بھی وپ میوزک بے حد پسند آتا ہے۔انہی باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ریلیکس میلوڈیز کے نام سے ایک ایپ تیار کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…